داخلہ کے لئے آنے والی طالبہ کے ساتھ شیخ رشید نے کیا کیا،پڑھ کر رنگٹے گھڑے ہو جاتے ہیں


شیخ رشید احمد نے ایک گریب گھرانے میں آنکھ کھولی ۔لیکن جب غریب زادے کے ہاتھ میں اقتدار آیا تو اس نے عیاشیوں کے وہ سب ریکارڈ توڑ ڈالے جو ان لوگوں نے قائم کئے دولت جن کے گھر کی لونڈی تھی ۔اسلام آباد کی محفلوں کو رنگین بنانے سے لیکر جسم فروش عورتوں کے نام اٹھا کر دیکھ لیجئے ہر جگہ آپ کو شیخ رشید کا نام نظر آئے گا۔شیخ رشید کر رنگ میں بھنگ شہناز بیگم نے ڈال دیا جن کا کہنا ہے کہ وہ شیخ رشید کی بیوی ہیں ۔انہوں نے مئی 1996 میں اسلامی قوانین کے مطابق امریکہ میں شیخ رشید سے نکاح کیا جو باقاعدہ امریکہ میں رجسٹرڈ ہے میں شادی کے بعد تقریبا 15 دن شیخ کی رہائش گاہ جو آئی ٹن تھری سٹریٹ نمبر 9اور مکان نمبر 159میں مقیم رہی انہوں نے شادی سے قبل بھائی اور بہن سے اجازت بھی لی۔میں شیخ رشید کے جسم کے نشانات کی تفصیل بھی بتا سکتی ہوں جو صر ف بیوی ہی جان سکتی ہے ۔شہناز کہتی ہیں کہ شیخ رشید نے مجھے خود بتایا کے کالج کے دنوں میں لڑکے میرے ساتھ زیادتی کرتے رہے اب میں ان کی بہنوں سے انتقام لے رہا ہوں۔لاتعداد خواتین ان کی حوس کا شکار بنیں خاص طور وہ طالبہ نہیں بھولے گی جس کو صرف داخلے کے حصول کے لئے شیخ رشید کی جسمانی ہوس کی تسکین کرنا پڑ11ی

شہناز بیگم کے ساتھ معروف وکیل وہاب الخیری اور طاہر القادری نے بھی بیگم شہناز کا ساتھ دیا لیکن کامیاب نہ ہو سکے ۔شیخ رشید جب وزیر ثقافت تھے اس وقت جو چہرہ ان کی رات رنگین بنا دیتا وہ سب سے مقبول بن جاتا۔ایک بار جب نیف ڈیک کی ایوارڈ دینے کا فیصلہ ہوا تو شیخ رشید نے انجمن کی اداکارہ ریما کو یہ ایوارڈ دے دیا کونکہ انجمن کی خوہش پوری کرنے سے قاصر تھیں۔ریما کو لال حویلی بلایا گیا جس نے محفل کو چار چاند لگا دئے ۔لال حویلی قیام پاکستان سے قبل ایک ہندو نائکہ مدھو بائی کی تھی قیام پاکستان کے بعد نائکہ تو چلی گئی لیکن شیخ صاحب نے ان کی رویات کو زندہ رکھا،شیخ رشید ریما کے عشق میں اتنے آگے چلے گئے کہ ایک رات میں دو لاکھ دیتے تھے ،13جولائی1993 کو انہوں نے نے ادئیگی کی یہ رقم گھی کارپوریشن کے اکاونٹ نمبر 82447124کے زریعے کی تھی انٹرویو کے دوران سہیل وڑائچ نے اپنے مخصوص انداز میں اداکارہ کو کریدنے کی کوشش کی تاہم اداکارہ بھی خاصی سمجھدار اور ایسی صورتحال کی ماہر نکلیں اور کوئی کمزور سرا اینکر کے ہاتھ لگنے نہ دیا۔ ریما کا کہنا تھا کہ میں نے ماضی میں ایک اینکر کی حیثیت سے ملک کے کئی مشہور سیاستدانوں کے انٹرویو کیے لیکن بدقسمتی سے شیخ رشید کے انٹرویو کا موقع مجھے نہیں مل سکا۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کی آخری ملاقات شیخ رشید احمد سے بھارت کے شہر دہلی میں ہوئی جہاں وہ اپنے خاوند کے ہمراہ ایک شادی میں شریک تھیں اور عمران خان بھی اس شادی میں آئے ہوئے تھے۔ جس پر سہیل وڑائچ نے اپنی گفتگو اور موضوع کو مزید قریب لے جاتے ہوئے سوال کیا کہ کیا آپ کو کبھی احساس ہوا کہ شیخ رشید آپ میں گہری دلچسپی لیتے ہیں ۔ جس پر ریما نے جواب دیا کہ اس بارے میں تو خود وہی بتا سکتے ہیں کہ کون کس میں کتنی دلچسپی لیتا ہے۔ سہیل وڑائچ نے اداکارہ کو مزید ٹٹولنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہ بھی جانتی ہوں گی کہ شیخ رشید بڑے رنگین مزاج واقع ہوئے ہیں۔ ریما نے ایک بار پھر بوکھلائییا جذباتی ہوئے بغیر جواب دیا کہ انھوں نے شیخ صاحب کی شخصیت کے اس پہلو پر کبھی غور نہیں کیا اور نہ ہی اس بارے میں کبھی سوچا۔اداکارہ ریما کا مزید کہنا تھا کہ ان کی شدید خواہش ہے کہ وہ شیخ رشید کا انٹرویو کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں