سائنسدانوں نے مَردوں کا پول کھول دیا،مرداپنی بیگم کے علاوہ کس عورت کے بارے میں زیادہ سوچتے ہیں؟


اسلام آباد(نیوز رپورٹ)ازدواجی تعلق خواہ کتنا ہی خوشگوار کیوں نہ ہو، شوہر حضرات کو کسی نہ کسی اور خاتون میں جنسی رغبت عموماً ہوتی ہے اور وہ قربت کے وقت اس خاتون کا تخیل ذہن میں لاتے ہیں. اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے پہلی بار مردوں کا پول کھول دیا ہے.ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”98فیصد مرد کبھی کبھار اپنی بیویوں کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی دیگر خواتین کاخیال ضرور ذہن میں لاتے ہیں.“اب سوال اٹھتا ہے کہ آخر مرد کس طرح کی خواتین کا خیال ذہن میں لاتے ہیں؟ سائنسدانوں نے اس کا جواب دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ”21 فیصد مرد فلمی ہیروئنوں کا خیال ذہن میں لاتے ہیں.دیگر فحش فلموں کی اداکارا?ں، اپنے کام اور دیگر جگہوں پر اردگرد رہنے والی خواتین میں سے کسی کے متعلق سوچتے ہیں.“ TENGAکے ماہرین کی اس تحقیق کے مطابق برطانیہ کے مردوں کی اکثریت ٹی وی پروگرام کا?نٹ ڈا?ن کی میزبان اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجوایٹ ریچل ریلی کا خیال ذہن میں لاتے ہیں.اس فہرست میں اداکارہ جینیفر لارنس، سکارلیٹ جوہانسن، کیلی بروک، کیرولین فلیک بھی سرفہرست تھیں جنہیں مرد قربت کے لمحات میں ذہن میں لاتے ہیں. تحقیق کے مطابق صرف مرد ہی یہ کام نہیں کرتے بلکہ خواتین بھی اپنے شوہر کے ساتھ قربت کے دوران دیگر مردوں کا خیال ذہن میں لاتی ہیں تاہم ان کی شرح صرف 11فیصد ہے.۔اس فہرست میں اداکارہ جینیفر لارنس، سکارلیٹ جوہانسن، کیلی بروک، کیرولین فلیک بھی سرفہرست تھیں جنہیں مرد قربت کے لمحات میں ذہن میں لاتے ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں