ٓآج بڑافیصلہ آئے گا۔۔۔۔۔


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قصورکی زینب قتل کےس کی مکمل کرنے کے بعد فیصلہ،آج ہفتے کوسناےاجائے گاےاد رہے کہ ملزم عمران نے ۹سالہ زےنب کو زےادتی کے بعد قتل کردےا تھا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر ایک میں جج سجاد احمد نے کی تھی۔ اس دوران زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیاتھا۔جےل مےن سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لےا گےا جو17فروری کوسناےاجائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں