عمران خان کو حلف لینے سے رکوانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے رکوانے کی درخواست کی سماعت کی ۔درخواستگزار حافظ احتشام ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور موقف پیش کیا کہ عمران خان آرٹیکل 62 کے تحت رکن قومی اسمبلی بننے کے اہل نہیں۔عدالت نے

درخواست پر وکیل کے دلائل سننے کے بعد عمران خان کو حلف لینے سے رکوانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں