کیپٹن (ر)صفدر کے معدے کا آپریشن کر نے پرغور


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر)صفدر کے معدے کا آپریشن کر نے پرغور ،میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے بتایا کہ کیپٹن(ر)صفدرکے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جائیں گے،میڈیکل بورڈکیپٹن(ر)صفدرکے ٹیسٹ رپورٹس کاجائزہ لے گا۔ڈاکٹرز نے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدرکاشوگرلیول زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ کیپٹن صفدر اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا کاٹ رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہو گئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں