about us

احتساب نیوز پاکستان کی ایک بڑی نیوز ویب سائیٹ ہے جس کے لاکھوں قارئین دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں ،پاکستان کا وقار ہمیں ہر حال میں عزیز ہے اور ہم پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں کرپشن کی خبریں زیادہ شائع کی جاتی ہیں تاکہ کرپٹ عناصر کو بے نقاب کیا جاسکے ،اوراس سائیٹ کا دوسرا مقصد پاکستان اور دنیا بھر کے لوگوں کے لئے تازہ ترین ،اور حقائق پر مبنی خبریں شائع کرناجس سےاردو زبان کی ترویج بھی ہے جس کے لئے،خصوصی فیچرز اور سبق آموز کہانیاں بھی شائع کی جاتی ہیں ۔تمام قارئین سے گزارش ہے کے وہ اپنے ارد کرد اگر کرپشن ہوتی دیکھیں تو ہمیں ثبوت کے ارسال کریں ہم اس کو شائع کریں گے اورآپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔اور اس سائیٹ کو مزید بہتر بنانے کے لئے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ہم سے رابظہ کرنے کے لئے ای میل کیجئے ehtesaabnews@gmail.com


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں